یوم القدس ... کے موقع پر قوموں کا فرض یہ ہے کہ اپنے اجتماعات اور مظاہروں میں سنجیدہ طریقے سے اپنی حکومتوں سے درخواست کریں کہ فوجی طاقت اور تیل جیسے اسلحے سے امریکہ واسرائیل کے خلاف مقابلہ کرنے کےلئے اٹھ کھڑی ہوں۔

 صحیفہ امام،ج۱۶، ص۳۸۱

ای میل کریں